12 اگست 2013 - 19:30
روس میں قیدیوں کیلئے پہلی مسجد کی تعمیر

روس کے علاقے بوگو چانسک میں مسجد تعمیر کردی گئی۔

ابنا:بوگو چانسک میں پہلی مرتبہ قیدیوں کیلئے مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ مسجد کی تعمیر کی وجہ مسلمان قیدیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔ اب تک روس میں 500 مسلمان قیدی ہیں جن کی سہولت کیلئے مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ اس مسجد میں 100 نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔

.......

/169